Imran Khan @ImranKhanPTI
ننکانہ کے قابل مذمت واقعے اور پورے ہندوستان میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کیخلاف جاری حملوں میں نمایاں فرق ہے: ننکانہ واقعہ ہر لحاظ سے میرے ویژن کیخلاف ہے اور اس کے ذمہ داروں کو پولیس اور عدلیہ سمیت حکومت سے کسی قسم کی رعایت یا تحفظ نہیں ملے گا۔ — PolitiTweet.org