Boris Johnson @BorisJohnson
پاکستانیوں کو پچھترویں یومِ آزادی پر دلی مبارکباد! ہمارے لوگوں نے 75 سالوں کے دوران قریبی تعلقات استوار کیے ہیں۔ پاکستانی پس منظر کے حامل 16 لاکھ افراد برطانیہ کو اپنا گھر کہتے ہیں۔ میں، آنے والے سالوں میں ہمارے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم دیکھنے کا منتظر ہوں! — PolitiTweet.org