Narendra Modi @narendramodi
میں ان تمام افراد کو مبارکباد دیتا ہوں جو جموں، کشمیر، لیہہ اور لداخ بھر میں بلاک ترقیاتی کونسل انتخابات میں فتحیاب ہوئے ہیں۔ یہ اس پورے خطے میں ایک نئی اور نوجوان قیادت کی نئی صبح کا نقیب ہے جو آنے والے وقت میں قومی ترقی میں ایک یادگاری تعاون فراہم کرے گی۔ — PolitiTweet.org