Narendra Modi @narendramodi
یہ خبر ہر ہندوستانی کے لئے باعث فخر ہے! 1947 سے لے کر اب تک کی مدت میں پہلی مرتبہ جموں ، کشمیر، لیہہ اور لداخ میں 24 تاریخ کو بلاک ترقیاتی کونسل انتخابات منعقد ہوئے۔ ان انتخابات میں 98 فیصد کی تاریخی تعداد میں ووٹروں نے حصہ لیا۔ — PolitiTweet.org