Narendra Modi @narendramodi
ہمارے وزیر داخلہ @AmitShah لگاتار اس امر کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں رہے ہیں کہ جموں و کشمیر کے عوام کے لئے بہتر حالات زندگی فراہم کرائے جا سکیں۔ ان کی عہدبستگی اور جانفشانی ان بلوں کی منظوری سے ظاہر ہے۔ میں بطور خاص امت بھائی کو مبارکباد پیش کرنا چاہوں گا۔ — PolitiTweet.org