Narendra Modi @narendramodi
جموں و کشمیر کے عوام اس امر پر فخر کا احساس کریں گے کہ اراکین پارلیمنٹ نے اپنے اختلافات فراموش کرکے جموں و کشمیر کے خاکے پر کھل کر مباحثے میں حصہ لیا اور امن، ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے میں دلچسپی لی۔ — PolitiTweet.org