Imran Khan @ImranKhanPTI
ہمارےعوام ہی ہماری قوت ہیں اور یہ ثابت کرنےکیلئےکہ حقیقی آزادی اور قانون کی حکمرانی کی ہماری جدوجہد میں ہمارےشانہ بشانہ ہیں، وہ ایک مرتبہ پھر نکلے! ہم بول ٹی وی کےدفتر پر چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فسطائیت کا عفریت نہایت تیزی سےپاکستان کو نِگل رہاہے۔ https://t.co/aciP5lXCmW — PolitiTweet.org