Imran Khan @ImranKhanPTI
فسطائیت جبر کی نئی حدوں کو چھو رہی ہےاور طاقت کےایوان PTIکی سیاسی قوت اور اسےمیسرعوامی تائید سےلرز رہےہیں۔سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہ دینےیا ہماری ریلی کی راہ میں روڑے اٹکانےکےعلاوہ مجرموں کاگروہ ہمارےخلاف جھوٹےمقدمےقائم کرتا چلا جارہا ہےتاکہ ہمیں عدالتوں میں ہی مصروف رکھ سکے۔ https://t.co/M140fBrsu9 — PolitiTweet.org