Imran Khan @ImranKhanPTI
ہم اس پیشرفت کا خیرمقدم کرتےہیں۔امن کےفروغ اور امت کےمابین اتحاد کیلئےروابطِ باہمی میں وسعت کی اپنی پالیسی کےتحت ہماری حکومت نےممکتِ سعودی عرب اور ایران کو بات چیت کیلئےقریب لانےکیلئےایک کوشش کی۔ہم اس سفارتی بریک تھرو میں چین کےکردار کو سراہتےہیں۔ https://t.co/XSd3polNzJ — PolitiTweet.org