Imran Khan @ImranKhanPTI
PTIکراچی کےجنرل سیکرٹری اورMPAارسلان تاج گھمن، جنہیں آج صبح اٹھا لیا گیا، کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتاہوں۔ارسلان کا واحدقصور یہ تھاکہ اس نےکل اپنی تقریر میں ڈرٹی ہیری کا ذکرکیا۔جمہوریت کےپرخچےاڑانےکےساتھ ہمارے ہاں قانون کی حکمرانی کو پوری طرح تار تار کیا جارہا ہے۔نری فسطائیت! — PolitiTweet.org