
Imran Khan @ImranKhanPTI
کسی بھی مہذب ملک میں اتنی ڈھٹائی سےجھوٹ بولنےپر ہی نہیں بلکہ قوم کی دانش و ذہانت کی کھلی توہین پر ان دونوں بے شرموں کو جیل میں ڈالا جاتا۔جب ایک ملک ایسےخطرناک احمقوں کےقبضےمیں گر جاتا ہےجو یہ سمجھتے ہیں کہ سب اتنے ہی بیوقوف ہیں جتنےوہ خود، تو یہی سب کچھ دیکھنےکو ملتا ہے۔ https://t.co/E1SBMRslgC — PolitiTweet.org