![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
اس ویڈیو میں علی بلال، جسے پیار سے ظلِّ شاہ کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا، کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ تھانے منتقلی کے دوران وہ زندہ تھا۔ چنانچہ اسے پولیس کی حراست میں قتل کیا گیا۔ موجودہ سرکار اور پنجاب پولیس ایسی وحشت اور کُشت و خون پر آمادہ ہیں! https://t.co/77JuaR0o5H — PolitiTweet.org