
Imran Khan @ImranKhanPTI
سپریم کورٹ کے 5رکنی بنچ نےصدرِمملکت کو تاریخ،جو 30اپریل کی شکل میں انہوں نے دی، کے اعلان کی ہدایت کرتے ہوئے 90 روز میں پنجاب+ پختونخوا میں انتخابات کے انعقاد کا حکم دیا۔اس انتخاب میں بمشکل 55 روز باقی تھے جب تحریک انصاف نے لاہور میں اپنی انتخابی ریلی کے انعقاد کی تیاری کی۔ — PolitiTweet.org