
Imran Khan @ImranKhanPTI
کل سہ پہر میں ایک ریلی سےاپنی انتخابی مہم کا آغاز کررہا ہوں۔KP اور پنجاب میں ہم انشاءاللہ عوام کو اس انتخاب میں ریکارڈ ٹرن آؤٹ کیلئےمتحرک کرینگےجو ہرلحاظ سےتاریخی ہوگا۔PTI بیک وقتPDMجماعتوں،انکے سرپرستوں،جنہیں غیرجانبدار ایمپائرز ہوناچاہئےتھا اور ریاستی مشینری کامقابلہ کرےگی — PolitiTweet.org