
Imran Khan @ImranKhanPTI
مجھ پر قائم76مقدمات،جن کی تعداد تیزی سےبڑھ رہی ہے میں دہشتگردی،توہینِ مذہب+بغاوت کےمقدمات شامل ہیں۔ بغاوت کےمقدمےمیں کسی افسر کا نام ہےنہ ہی کسی ادارے کی شناخت ظاہرکی گئی ہے۔جب ذہانت،اخلاقیات+اقدار سے محروم ٹولہ کسی قوم پر مجرم مسلط کرتاہےتو اسی قسم کے ہتھکنڈےدیکھنےکو ملتےہیں — PolitiTweet.org