
Imran Khan @ImranKhanPTI
قدر میں 62%سےزائد یا ڈالر کےمقابلےمیں110روپےکی گراوٹ کی شکل میں PDMنے11 ماہ میں روپےکوعملاً ذبح کردیاہے۔اس سےقرضوں میں14.3کھرب کااضافہ،مہنگائی (31.5%)75سال کی بلندترین سطح تک جاپہنچی ہے۔قوم تبدیلئ حکومت کی سازش کی بھاری قیمت اداکررہی ہےجس کےذریعےسابقCOASنےمجرم قوم پر مسلط کئے https://t.co/FwoFUalXEQ — PolitiTweet.org