Imran Khan @ImranKhanPTI
مجرموں کی اس امپورٹڈسرکار اور انکےسرپرستوں کےہاتھوں ہم جن پستیوں میں گِرچکےہیں بطور پاکستانی انہیں دیکھ کر شرم آتی ہے۔اقتدار سےچمٹےرہنےکی مایوس کن خواہش کی تکمیل +اختلافِ رائےکا گلا گھونٹنےکیلئےانہوں نےایک معزز+محبِ وطن پاکستانی پر بغاوت کا الزام تھوپ کر اسےزندان میں ڈال دیاہے https://t.co/7ZdleGP6VD — PolitiTweet.org