Imran Khan @ImranKhanPTI
ہمارے بنیادی حقوق بری طرح پامال کرتے ہوئے عوام کو بدترین مہنگائی کے بوجھ تلے کچلنے کیخلاف جیل بھرو تحریک کیصورت میں اپنے پرامن احتجاج کیلئے بڑی تعداد میں نکلنے پر میں ساہیوال کی قیادت اور پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ https://t.co/KtRc3phjhy — PolitiTweet.org