![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
ایک نہایت مؤثر دستاویزی فلم #Ehsaas2047 ملاحظہ کیجئے جس میں یہ عکس بند کیا گیاہےکہ پاکستان میں ہم نے کیسے ایک فلاحی ریاست کے تصور کو حقیقت میں ڈھالنےکےعمل کی ابتداء کی جس سےغریب اور پسماندہ ترین شہریوں کا معیارِ زندگی بلند ہوا https://t.co/ouH2DvXrxa — PolitiTweet.org