Imran Khan @ImranKhanPTI
لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجدشعیب کی قابلِ مذمت گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ سرپرستوں کی آشیرباد سے تبدیلئ سرکار کی سازش سےجنم لینے والے مجرموں پرمشتمل سفّاک بندوبست کو بچانے کیلئے پاکستان میں جمہوریت اور آزادی کو پوری طرح تباہ کیا جا رہاہے۔ — PolitiTweet.org