
Imran Khan @ImranKhanPTI
تحریک انصاف کیخلاف سرکاری مشینری،نیوٹرلز اورECP کےمابین گٹھ جوڑ کےباوجود زوردار کامیابی پر محسن لغاری، مینالغاری،PTIکےکارکنان اورNA-193کےووٹرز کومبارکباد پیش کرتاہوں۔مجھےخدشہ ہےکہ اس سےPDM اور اسکے سرپرستوں پر مزیدخوف طاری ہوگا۔چنانچہSCکےججز پر غیر معمولی دباؤ کی توقع رکھئیے! — PolitiTweet.org