Imran Khan @ImranKhanPTI
پی ڈی ایم اور کرپشن کے پیسے پر پلنےوالی ایک بگڑی خاتون مریم کے SC کےججز پر شرمناک اور سوچےسمجھےحملوں کا واحد ہدف انتخابات سےفرار ہےاگرچہ یہ آئین کو روند کر ہی حاصل ہو۔سپریم کورٹ آف پاکستان پرحملوں سےیہ گروہ پاکستان میں جنگل کاقانون راسخ کرنےکےساتھ وفاق کوشدید نقصان پہنچا رہاہے — PolitiTweet.org