Imran Khan @ImranKhanPTI
اچھی خبر:احمدربانی اور انکےبھائی گوانتاناموبےمیں20برس کی قید کاٹنےکےبعد گھر واپس لوٹ رہےہیں۔ میں نےانکی امریکہ کوحوالگی،انہیں غلط طور پر قیدکئےجانےاور انکی رہائی کیلئےبطور وزیراعظم بھی آواز اٹھائی۔ان جیسےبہت سےافراد دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کی سنگین ناانصافیوں کانشانہ بنے! — PolitiTweet.org