Imran Khan @ImranKhanPTI
بلوچستان کےعلاقےکیتھران میں ایک غریب بلوچ خاتون اور اسکےبچوں کو صوبائی وزیرسردار عبدالرحمٰن کیتھران کی نجی جیل میں غیرقانونی طور پر قید کئے جانے،انہیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنائےجانےاور قتل کئے جانےکی شدید مذمت کرتا ہوں۔جنگل کےاس قانون کےخلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے! — PolitiTweet.org