Imran Khan @ImranKhanPTI
ہمیں کراچی پولیس آفس پر دہشتگردحملےمیں اپنی جان گنوانے والےاجمل مسیح کو ہرگزنہیں بھولناچاہئے۔حکومت انکے اہلِ خانہ کی کفالت کاذمہ اٹھائے۔بدقسمتی سےہم دہشت گردی کا نشانہ بننےوالےاپنےخاندانوں کےواحدکفیل شہریوں ہی کو نہیں بلکہ انکےبعدانکےزیرِکفالت افراد کوبھی باآسانی بھول جاتےہیں — PolitiTweet.org