![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
ضیاءمحیِّ الدین کی رحلت پر افسردہ ہوں۔میری ان سے شناسائی دہائیوں پرمحیط ہے۔وہ نہایت مہذب اوراردو ادب کےحوالےسے خاص طور پر ایک وسیع المطالعہ شخصیت تھے جنہیں تفریح کی دنیا میں ایک ادارےکامقام حاصل تھا۔وہ ہماری یادوں کاحصہ رہیں گے۔میری دعائیں اور ہمدردیاں انکےاہلِ خانہ کےساتھ ہیں — PolitiTweet.org