![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
قانون کی حکمرانی کےبغیرجمہوریت کا تصور ہی محال ہےاور ایک مضبوط،آزاد اور معتبر عدالتی نظام قانون کی حکمرانی یقینی بناتا،دستور کی حفاظت کرتاہے۔قوم انتخابات کےحوالے سے LHCکےفیصلے کی تحسین کرتی اور آئین کی بالادستی+نظامِ عدل سےوابستہ امیدیں زندہ کرنےکیلئےعدلیہ کی پُشت پرکھڑی ہے — PolitiTweet.org