Imran Khan @ImranKhanPTI
قائد اعظم آئین ساز تھے اسی لئے ہماری ریاست کی بنیاد آئین پاکستان ہے۔قرارداد مقاصد واضح بتاتی ہے کہ حاکمیت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے۔ریاستِ پاکستان، اس مقدس امانت کو عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعےاستعمال کرے گی۔انتخابات میں آئینی مدت سے انحراف ریاست کی بنیاد ہلا دینے کےمترادف ہے — PolitiTweet.org