Imran Khan @ImranKhanPTI
اپنےلوگوں کی بھاری اکثریت کو محض سیفٹی نیٹ ہی مہیا کرنا نہیں بلکہ صحت کارڈ کے ذریعےملک بھرخصوصاً دیہی علاقوں، جہاں لوگوں کی قوتِ خرید کے فقدان کےباعث نجی شعبہ اب تک اسپتال قائم کرنے پر آمادہ نہ تھا، میں صحت کی سہولیات (اسپتال وغیرہ) کا جال بچھانا بھی ہمارا کلیدی ہدف تھا۔ https://t.co/cCPxFAioNI — PolitiTweet.org