
Imran Khan @ImranKhanPTI
گجرات میں چودھری پرویزالہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس کے پےدر پےچھاپوں،انکےحامیوں+ساتھیوں کےاغواء اور بلاجوازگرفتاریوں کی شدید مذمت کرتاہوں۔ یہ سب امپورٹڈسرکار اور اسکےسرپرستوں کیجانب سےہمارے حامیوں کوخوفزدہ کرنےکیلئےروا رکھی جانےوالی ننگی فسطائیت ہے۔محض یاد دہانی کیلئےعرض ہےکہ — PolitiTweet.org