Imran Khan @ImranKhanPTI
شیخ رشید کی گرفتاری کی شدیدمذمت کرتاہوں۔رسوائےزمانہ ECPکی مقررکردہ ایسی متعصّب+منتقم نگران حکومت تاریخ میں اس سےپہلےہم پرکبھی مسلط نہ ہوئی۔سوال یہ ہےکہ آیا پاکستان اس عوامی تحریک کامتحمل ہوسکتاہےجس کیجانب ہمیں ایسےوقت میں دھکیلاجارہاہےجب امپورٹڈسرکار ہمارا دیوالہ نکال چکی ہے؟ — PolitiTweet.org