
Imran Khan @ImranKhanPTI
جس طرح فواد کوہتھکڑیوں میں جکڑ کر اور سر/چہرہ ڈھانپ کر ایک دہشت گردکیطرح عدالت میں پیش کیاجارہاہےاس سےظاہرہوتاہےکہ امپورٹڈحکومت اور ریاست گراوٹ کی کِن گہرائیوں میں اترچکےہیں۔فواد چودھری،اعظم سواتی اور اس سےقبل شہباز گِل سے روا رکھےجانےوالےسلوک کےبعد لوگوں کےذہنوں میں کوئی — PolitiTweet.org