
Imran Khan @ImranKhanPTI
میں شام4بجےپریس کانفرنس کروں گا۔ECPکےکردار کی نہایت موزوں وضاحت پر فواد کی گرفتاری کےبعدکوئی شک باقی نہیں رہتاکہ پاکستان قانون کی حکمرانی سےیکسرمحروم ایک بناناریبلک بن چکاہے۔ہمیں اپنےبنیادی حقوق کیلئےکھڑا ہوناہوگاتاکہ ملک کو اس مقام تک پہنچنےسےبچایاجاسکےجہاں سےواپسی ممکن نہ رہے — PolitiTweet.org