![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
لاہور نےاس کرپٹ نگران وزیراعلیٰ کو مسترد کردیا ہےجو تحریک انصاف کا بدترین مخالف، تبدیلئ حکومت کی سازش کےمرکزی منصوبہ ساز سابق آرمی چیف کےمعاون کلیدی کرداروں میں سےایک ہے۔اسکی تقرری غیرجانبدار نگرانوں کےتصور کی نفی ہے۔آج عدل، اقدار اور اخلاقیات کا مکمل طور پر مذاق اڑایاجارہاہے https://t.co/fTklc2x576 — PolitiTweet.org