
Imran Khan @ImranKhanPTI
ہوئےجس سےبڑےپیمانےپر گڑبڑ کےامکانات ہیں۔اگر ECP،ریاست اور PDM اسی قسم کے انتخابات چاہتےہیں تو ملک کو وہ استحکام، جو انتخابات کے(صاف شفاف) انعقادسےجڑا ہےکبھی میسر نہ ہوگا بلکہ اس قسم کےدھاندلی زدہ انتخابات احتجاج، پولرائزیشن اور انتشار کی شدت میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے۔ — PolitiTweet.org