
Imran Khan @ImranKhanPTI
سندھ میں تازہ ترین بلدیاتی انتخابات کےحوالے سے رپورٹس کےبعد یہ واضح ہو چکاکہPPP آزادانہ و شفاف انتخابات میں قطعاً یکسو نہیں بلکہ یہ ووٹوں کےحصول کیلئےطاقت،بلیک میلنگ،پولیس اور پیسےکا (بےدریغ )استعمال کرتی ہے۔اب تو یہ بھی ثابت ہوچکا کہECP،مجرموں کے(برسرِاقتدار) گروہ اور انکے — PolitiTweet.org