
Imran Khan @ImranKhanPTI
سینئر وکیل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی کے پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں قتل کے بارے میں جان کر نہایت افسردہ اور غمگین ہوں۔ میری دعائیں اور دلی ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ — PolitiTweet.org