
Imran Khan @ImranKhanPTI
میڈیا رپورٹس کے مطابق میرے خلاف قتل کی سازش کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے اراکین پر جے آئی ٹی کے نتائج سے فاصلہ اختیار کرنے کیلئےدباؤ ڈالا جارہا ہے۔ اس سے میرے اس یقین پر مہرِ تصدیق ثبت ہوتی ہےکہ مجھ پر قاتلانہ حملے کے پیچھےطاقتور حلقے ہی کارفرما تھے۔ — PolitiTweet.org