
Imran Khan @ImranKhanPTI
دہشتگردی کےانسداد کی ایک مربوط پالیسی کی مکمل عدم موجودگی+انٹیلی جنس وسائل کےلغو، بیہودہ اور جعلی آڈیوز/ویڈیوز کی تیاری پر ارتکازکیساتھ ہمیں دہشتگردی میں خطرناک اضافےکاسامناہےاورہمارےسیکیورٹی اہلکاربطورِ خاص اسکاہدف ہیں۔ہم دہشتگردی کی ان کارروائیوں+ دھمکیوں کی شدیدمذمت کرتےہیں — PolitiTweet.org