
Imran Khan @ImranKhanPTI
جعفرلغاری کی رحلت کے بارے میں جان کر رنجیدہ ہوں۔ ان سےگزشتہ چار دہائیوں سےرفاقت تھی۔ بدقسمتی سے نہایت مزاحمت کےباوجود وہ سرطان (کینسر) کو نہ پچھاڑ سکے۔میری دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ رب العزت انہیں اس صدمے کا بوجھ اٹھانے کی قوت اور صبرِجمیل عطا فرمائیں! — PolitiTweet.org