
Imran Khan @ImranKhanPTI
آج اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد کےحوالے سےاسلام آباد ہائیکورٹ کےحکم پر عمل نہ کر کےECP نےپھرسےثابت کیاہےکہ یہ امپورٹڈحکومت اور اسکے سرپرستوں کی بی-ٹیم ہے۔عوام سےخوفزدہPDM ہر انتخابی میدان سےبھاگ رہی ہے۔ووٹ کاحق بنیادی جمہوری اصول ہےاورPTI پوری دلجمعی سےاس پر قائم ہے — PolitiTweet.org