Imran Khan @ImranKhanPTI
معیشت کا جنازہ نکالنے کے علاوہ یہ امپورٹڈ سرکار چمن سے سوات، لکّی مروت اور بنوں تک پیش آنے والےواقعات کی شکل میں پاکستان میں دہشتگردی کی شرح میں50%اضافے سےنمٹنےمیں ناکام رہی ہے۔ یہ ”دوستانہ“ افغان حکومت کی فوجوں کیجانب سےبین الاقوامی پاک-افغان سرحد پر کئےجانےوالےحملوں کےتدارک — PolitiTweet.org