Imran Khan @ImranKhanPTI
میرے وکلاء کی ٹیم نےفصیح الدین کی قیادت میں امریکہ میں جیو اور میرشکیل کیخلاف ڈیمانڈ نوٹس دائر کردیا ہے۔ جیو اور اس کے سرپرستوں کیجانب سے جھوٹی خبروں اور غلط معلومات کےفروغ کےکلچر سےعدالتوں میں نمٹا جائے گا۔ https://t.co/LMuPldY2Jw — PolitiTweet.org