Imran Khan @ImranKhanPTI
اگر کوئی یہ سمجھنا چاہتا ہے کہ پاکستان کی معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے تو محض دو واقعات ہی اس کیلئے کافی ہیں۔ 75 سالہ سینیٹر اعظم سواتی کو زیرِحراست تشدد کا نشانہ بنایا گیا،انہیں انکے پوتے پوتیوں کےسامنے پیٹا گیا، ایک حصےکو گرا کر انکےگھر پر جبراً تالے چڑھائے گئے اور — PolitiTweet.org