Imran Khan @ImranKhanPTI
اہلِ کشمیر کی قربانیوں کا ذکر نہ کرنےپر وزیراعظم آزادکشمیر کیجانب سےشہبازشریف کی سرزنش پرPDMمافیاکےذریعے سینٹورس مال کا سیل کیاجانا ظاہرکرتاہےکہ گزشتہ 8 ماہ سے🇵🇰میں جنگل کا قانون رائج ہے۔اس سےکشمیریوں کوبھی منفی پیغام جاتاہے۔ہمارےمعززججز کیلئےسوال ہےکہ کیا وہ قانون کےمحافظ نہیں؟ — PolitiTweet.org