Imran Khan @ImranKhanPTI
عارضۂ قلب میں مبتلا74سالہ سینیٹرسواتی کو فوراً رہا کیا جائے۔کیونکہ اوّل توانہوں نےایساکوئی جرم ہی نہیں کیا کہ اس ذہنی وجسمانی اذیت کےمستحق ٹھہریں۔ دوم یہ کہ انکےخلاف خودسَری اور انتقام پر مبنی اقدامات سےہماری فوج کی ساکھ، جو کہ ایک مضبوط پاکستان کیلئے ناگزیرہے، پر حرف آتاہے۔ — PolitiTweet.org