Imran Khan @ImranKhanPTI
اسی طرح تنقید کےحق،جسےساری مہذب دنیا میں انکا بنیادی حق تصور کیا جاتا، کو انکا عظیم ترین جرم شمار کیاجانابھی نری وحشت ہے۔انہیں فوراً رہاکیا جائے! مقامِ افسوس ہےکہ ہمارا نظامِ انصاف سواتی کے بنیادی حقوق کی بار بار کی جانے والی خلاف ورزیاں روکنے پر بالکل آمادہ و تیار نہیں! — PolitiTweet.org