Imran Khan @ImranKhanPTI
سینیٹر اعظم سواتی کو برہنہ کیا گیا،انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور انکی اہلیہ کو ایک نازیبا(غیرقانونی)ویڈیو بھجوا کر انکی تذلیل کی گئی۔ہفتوں تک وہ سپریم کورٹ سےحصولِ انصاف کےمنتظر رہےمگر انکی کوششیں بےسود ثابت ہوئیں۔جب قابلِ فہم غصےاور مایوسی کےعالم میں وہ (ان زیادتیوں پر) — PolitiTweet.org