Imran Khan @ImranKhanPTI
قومی آزادی و خودمختاری کےمیرے پیغام کو سمجھتے ہوئے اسکی حمایت میں کھڑی ہوچکی ہے۔ اب جبکہ ہم منزل کے اتنا قریب پہنچ چکے ہیں،کوئی خوف یا میری جان کو لاحق کوئی خطرہ میرےپاؤں کی زنجیر نہیں بن سکتا۔ہمارے ُپرامن احتجاج اور گفت و شُنید کا محور و مرکز صرف پاکستان کی حقیقی آزادی ہے۔ — PolitiTweet.org