Imran Khan @ImranKhanPTI
وہ ان تمام اقدار کی صریح خلاف ورزی ہے۔ یہ نہایت صدمہ انگیز، پرلے درجے کی قابل نفرت و کراہت اور قابلِ مذمت ہے۔ خدا کرے کبھی کسی انسان کو اس سب سے نہ گزرنا پڑے۔ میری چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا ہے کہ وہ اس کا از خود نوٹس لیں۔ — PolitiTweet.org